عظیم
وہ ہم سے کہنے لگے کہ آپ کے ابا نے یہ سیاست کی ہے جو آپ کا نام "عظیم" رکھ
دیا اور یوں آپ ان چند خوش نصیب شوہروں میں شامل ہوگئے جن کی بیگم انہیں
"عظیم" کہنے پر مجبور ہیں۔
۔
ہم نے کہا کہ بھئی بات تو آپ کی درست ہے۔ اس ضمن میں ہم بھی ابا حضور کے معترف ہیں۔ مگر جو ہم ان کی جگہ ہوتے تو نام "سرتاج" رکھ دیتے۔ گویا سلام ہے سابق وزیر خارجہ "سرتاج عزیز" کے والد بزرگوار کی دوراندیشی کو۔
😎
۔
====عظیم نامہ====

No comments:
Post a Comment