انتظار - زحمت یا رحمت ؟
================
.
سوچیں تو ایک مسلم کیلئے شب و روز میں معمول سے زیادہ فارغ وقت میسر آجانا بڑی نعمت ہے. لہٰذا اگر حالت سفر میں ٹریفک کے سبب یا کسی آفس کی قطار میں غیر معمولی رش کے سبب اسے توقع سے زیادہ انتظار سے گزرنا پڑے تو وہ الجھنے کی بجائے فوراً اس وقت کو تلاوت قران پاک، ذکر اذکار، تسبیحات، تفکر و تدبر اور صحتمند مطالع سے مزین کرلیتا ہے. یوں یہ فارغ وقت اسکی آخرت کا کبھی نا مٹنے والا سرمایہ بن جاتا ہے. چانچہ مشورہ یہ ہے کہ اس مصروف زندگی میں جب کبھی انتظار سے گزرنا پڑے تو جھنجھلانے اور غصہ ہونے کی بجائے الحمدللہ کہیں اور ذکر کا اہتمام کرنے لگیں. آپ دیکھیں گے کہ پھر یہ انتظار زحمت نہیں رحمت محسوس ہوگا.
.
====عظیم نامہ====

No comments:
Post a Comment