Sunday, 29 September 2019

چارلی چیپلن

ذہین ترین سائنسدان البرٹ آئین اسٹائن کی جب مشہور مزاحیہ ایکٹر چارلی چیپلن سے ملاقات ہوئی تو اس نے چیپلن سے کہا کہ "جو چیز تمہارے آرٹ کے بارے میں مجھے سب سے زیادہ متاثر کرتی ہے، وہ تمہاری آفاقیت ہے۔ تم ایک لفظ نہیں کہتے لیکن دنیا میں سب تمہیں سمجھتے ہیں"
۔
"یہ سچ ہے" چیپلن نے جواب دیا "مگر تم مجھ سے بڑی شہرت کے حامل ہو۔ دنیا میں کوئی تمہیں نہیں سمجھتا لیکن پھر بھی سب متاثر ہوتے ہیں"

No comments:

Post a Comment