زیادہ سائنسی مزاج کے لوگ نئی تحقیق کے نام پر چیزوں کو مضر صحت اور زیادہ
مذہبی مزاج کے افراد مذہب کے نام پر چیزوں کو حرام یا مکروہ ثابت کرنے کی
کوشش میں لگے رہتے ہیں. سچ یہ ہے کہ اپنی اصل میں نہ سائنسی ذوق رکھنا غلط
ہے اور نہ ہی مذہبی مزاج ہونا معیوب ہے. لیکن جس طرح کسی بھی شے کی زیادتی
مضر ہے. ویسے ہی سائنس یا مذہبیت کا ہیضہ طاری ہوجانا غلط ہے. ہم امت وسط
ہیں اور ہمیں ہر معاملے میں اعتدال کی تلقین کی گئی ہے
.
====عظیم نامہ ====
.
====عظیم نامہ ====
No comments:
Post a Comment