یہ حقیقت ہے کہ بعض اوقات اپنی کسی نیکی کا بیان دوسروں کیلئے ترغیب کا سبب
بن جاتا ہے. مگر کچھ نیکیاں اپنے نامہ اعمال میں ایسی ضرور رکھیں جو صرف
آپ کے اور آپ کے رب کے درمیان مخفی رہیں. ایمان پوشیدہ ہے اور پوشیدہ
نیکیوں سے قوی ہوتا ہے.
.
====عظیم نامہ====
.
====عظیم نامہ====
No comments:
Post a Comment