گناہوں
کی یہی نحوست کتنی غلیظ ہے کہ بندہ ذوق عبادت کھو بیٹھے، ذکر کی حلاوت سے
محروم ہونے لگے اور سجدے کی توفیق اس سے چھننے لگے. ارشاد الٰہی کا مفہوم
ہے کہ نماز کی پابندی گناہوں سے روکتی ہے مگر اس میں یہ پیغام بھی مضمر
محسوس ہوتا ہے کہ اس کا الٹ ہوجائے یعنی گناہ کی دانستہ کثرت بندے کو نماز
کی پابندی سے روکنے لگے.
.
===عظیم نامہ====
.
===عظیم نامہ====
No comments:
Post a Comment