قران پاک اور انسانی نفسیات
میرے ایک استاد، دوست اور بزرگ یہاں انگلینڈ میں انسانی نفسیات کے نمائندہ
ڈاکٹرز میں شمار ہوتے ہیں. البتہ میرا ان سے تعارف ان کے شعبہ کی بنیاد پر
نہیں جڑا بلکہ قران حکیم پر تحقیق کے حوالے سے ہوا. ڈاکٹر صاحب گزشتہ بیس
پچیس برس سے کلام پاک پر تحقیق کررہے ہیں اور بہت ہی قیمتی علمی کام کرچکے
ہیں. آپ ہماری جامع مسجد میں ہفتہ وار خطاب بھی کرتے ہیں اور ایک عرصے سے
اپنی تحقیق کو کتاب کی صورت میں مجتمع کرنے کی کوشش بھی کررہے ہیں. ایک روز
اپنے لیکچر کہ بعد مجھے بتانے لگے کہ ..
.
"جب میں نے قران پاک پر تحقیقی کام شروع کیا تو مجھے ہر تیسری آیت انسانی نفسیات کی بات کرتی ہوئی نظر آتی تھی" ...
.
میں نے پوچھا کہ اچھا اور اب بیس پچیس سال کی تحقیق کے بعد کیا لگتا ہے؟ بے ساختہ ہنس کر بولے
.
"اب مجھے ہر دوسری آیت انسانی نفسیات کی بات کرتی ہوئی نظر آتی ہے" ...
.
====عظیم نامہ====

No comments:
Post a Comment