Monday, 21 March 2016

یہ بھی سنت ہے


یہ بھی سنت ہے



مسکرایئے .... یہ سنت ہے 
بھوک چھوڑ کر کھائیں .... یہ سنت ہے
برائی کا جواب بھلائی سے دیں .... یہ سنت ہے
بدترین دشمن سے بھی بہترین اخلاق سے پیش آئیں .... یہ سنت ہے
. 
ذرا سوچیں کہ سنت اپنانے میں بھی کہیں ہم نے pick & choose کی پالیسی تو نہیں بنا رکھی؟ ... ظاہری سنتیں اپنانا بھی بہت خوب ہے مگر سنت کا سب سے بڑا مظہر مومن کا اخلاق و کردار ہے

No comments:

Post a Comment