درود پر اعتراض
سوال:
سر، غیر مسلموں کی جانب سے درود شریف پر یہ اعتراض کیا جاتا ہے کہ جب ابراہیم علیہ السلام و آل ابراہیم پر رحمت و برکت کی دعا کر دی گئی تو اس میں رسالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ کی آل ازخود آ جاتی ہے. اس کا الگ سے ذکر ظاہر کرتا ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم آل ابراہیم سے نہیں ہیں. براہ مہربانی جواب عنایت فرمائیں.
.
جواب:
یہ خصوصیت کا بیان ہے. جیسے میں دعا کروں کہ اللہ پاک تمام امت مسلمہ کے گناہوں کو معاف فرمادیں اور پھر خصوصیت سے یہ بھی کہوں کہ یا اللہ مجھ گنہگار کے گناہ بھی معاف کردیں اور میرے گھر والوں کو بھی بخش دیں.

اب ایسے میں کوئی عقلمند اٹھے اور فرمانے لگے کہ جب امت مسلمہ کے گناہوں کی معافی مانگ لی تھی تو آپ اور آپ کا گھر اس میں شامل تھا. پھر اپنا یا گھر والو کا ذکر خصوصیت سے کیوں کیا؟ .. ایسے اعتراض پر سر پکڑنے کے سوا اور کیا ہوسکتا ہے؟
.
یہ پہلو بھی ملحوظ رہے کہ اسلام کو دین ابراہیمی سے تعبیر کیا جاتا ہے. حج ہو یا قربانی ہم مختلف طریق سے سنت ابراہیمی سے اپنا تعلق جوڑتے ہیں، انہیں یاد کرتے ہیں. درود ابراہیمی میں اسی نسبت اور تعلق کا اظہار ہوتا ہے.
.
====عظیم نامہ====

No comments:
Post a Comment