علمی تنقید کیا ہوتی ہے؟
علمی تنقید وہاں ممکن ہوتی ہے جہاں آپ کو کسی محقق کی کسی بات سے اتفاق ہو اور کسی سے اختلاف. آپ جہاں اسکی کسی غلط تشریح پر دلائل سے تنقید کر سکتے ہوں تو وہاں آپ میں اتنی اخلاقی جرات بھی ہو کہ اپ اسی محقق کی کسی دوسری صحیح بات پر اسکی تعریف کر سکیں. وگرنہ یہ صرف دھوکہ ہے کہ آپ کی تنقید 'علمی' ہے. دوسرے کی تضحیک کرکے آپ اپنے نفس کو موٹا کرتے ہیں اور پھر اس خوش فہمی میں مبتلا ہوجاتے ہیں کہ 'نہی عن المنکر' کا فریضہ انجام پارہا ہے
.
====عظیم نامہ====
No comments:
Post a Comment