Monday, 12 October 2015

چھوٹا گناہ


چھوٹا گناہ




ڈرو اس ایک چھوٹے گناہ سے جو تمہاری عادت ہو جائے۔

۔
یاد رکھو کہ وہ چھوٹا گناہ جسے کرنا معمول بن جائے، اہل علم کے نزدیک صغیرہ نہیں رہتا بلکہ کبیرہ گناہ شمار کیا جاتا ہے۔
۔
سچی توبہ کی مسلسل کوشش کے بغیر کسی بظاہر معمولی گناہ پر بھی اصرار کرنا دراصل سرکشی کی ایک صورت ہے۔
۔
خدشہ ہے کہ ایسا شخص خطاکار نہیں بلکہ مجرم کے روپ میں پیش ہو۔
۔
اللہ پاک مجھے اور آپ سب کو اپنی ہر بری عادت سے سچی توبہ کی توفیق مرحمت فرمائیں۔ آمین۔
۔
====عظیم نامہ====

No comments:

Post a Comment