-
ہر ایک پر لگاتا ہے تو کفر کے فتوے !
اسلام تیرے باپ کی جاگیر تو نہیں
View more
popular replies Popular
View more
popular replies Popular
Azeem Ur Rehman - Jul 23
خیام اگر بادہ کشی سے خوش ہے
شیشے کی بنی لال پری سے خوش ہے
.
کیوں روکتے ہو ؟ اسے نصیحت کرکے !
خوش رہنے دو، اگر اپنی خوشی سے خوش ہے
شیشے کی بنی لال پری سے خوش ہے
.
کیوں روکتے ہو ؟ اسے نصیحت کرکے !
خوش رہنے دو، اگر اپنی خوشی سے خوش ہے
تفسیر ہستی کیا ہوگی ؟ انسانی فہم کے حلقہ میں ؟
جو عقل کی مکڑی بنتی ہے ، وہ فکر و نظر کا جالا ہے
View more
popular replies Popular
Azeem Ur Rehman - Jul 23
خواب مرتے نہیں ..
.
خواب دل ہیں نہ آنکھیں نہ سانسیں کہ جو
ریزہ ریزہ ہوئے تو بکھر جایئں گے
جسم کی موت سے یہ بھی مر جایئں گے...
.
خواب مرتے نہیں ..
.
خواب دل ہیں نہ آنکھیں نہ سانسیں کہ جو
ریزہ ریزہ ہوئے تو بکھر جایئں گے
جسم کی موت سے یہ بھی مر جایئں گے...
.
خواب مرتے نہیں ..
View more
popular replies Popular
Azeem Ur Rehman - Jul 27
ﺑﻮﻟﻮﮞ
ﺍﮔﺮ ﻣﯿﮟ ﺟﮭﻮﭦ ﺗﻮ ____ﻣﺮ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ ﺿﻤﯿﺮ
ﮐﮩﮧ ﺩﻭﮞ ﺍﮔﺮ ﻣﯿﮟ ﺳﭻ ﺗﻮ ﻣﺠﮭﮯ ﻣﺎﺭ ﺩﯾﻨﮕﮯ ﻟﻮﮒ
ﮐﮩﮧ ﺩﻭﮞ ﺍﮔﺮ ﻣﯿﮟ ﺳﭻ ﺗﻮ ﻣﺠﮭﮯ ﻣﺎﺭ ﺩﯾﻨﮕﮯ ﻟﻮﮒ
جو
دیکھتا ہوں وہی بولنے کا عادی ہوں
میں اس شہر کا سب سے بڑا فسادی ہوں
میں اس شہر کا سب سے بڑا فسادی ہوں
View more
popular replies Popular
Azeem Ur Rehman - Jul 27
وہ نظر چھپ کے مجھے دیکھ رہی ہو جیسے
.
ایک لمحہ میں سمٹ آیا .. صدیوں کا سفر
زندگی تیز .. بہت تیز چلی ہو جیسے
یار
کو ہم نے جا بجا دیکھا
کہیں ظاہر کہیں چھپا دیکھا
کہیں ممکن ہوا کہیں واجب
کہیں فانی کہیں بقا دیکھا
دید اپنے کی تھی اسے خواہش
آپ کو ہر طرح بنا دیکھا
صورتِ گُل میں کھل کھلا کے ہنسا
شکل بلبل میں چہچہا دیکھا
شمع ہو کر کے اور پروانہ
آپ کو آپ میں جلا دیکھا
کر کے دعویٰ کہیں انالحق کا
بر سرِ دار وہ کھنچا دیکھا
تھا وہ برتر شما و ما سے نیاز
پھر وہی اب شما و ما دیکھا
کہیں ہے بادشاہ تخت نشیں
کہیں کاسہ لئے گدا دیکھا
کہیں عابد بنا کہیں زاہد
کہیں رندوں کا پیشوا دیکھا
کہیں وہ در لباسِ معشوقاں
بر سرِ ناز اور ادا دیکھا
کہیں عاشق نیاز کی صورت
سینہ بریاں و دل جلا دیکھا
(نیاز بریلوی)
کہیں ظاہر کہیں چھپا دیکھا
کہیں ممکن ہوا کہیں واجب
کہیں فانی کہیں بقا دیکھا
دید اپنے کی تھی اسے خواہش
آپ کو ہر طرح بنا دیکھا
صورتِ گُل میں کھل کھلا کے ہنسا
شکل بلبل میں چہچہا دیکھا
شمع ہو کر کے اور پروانہ
آپ کو آپ میں جلا دیکھا
کر کے دعویٰ کہیں انالحق کا
بر سرِ دار وہ کھنچا دیکھا
تھا وہ برتر شما و ما سے نیاز
پھر وہی اب شما و ما دیکھا
کہیں ہے بادشاہ تخت نشیں
کہیں کاسہ لئے گدا دیکھا
کہیں عابد بنا کہیں زاہد
کہیں رندوں کا پیشوا دیکھا
کہیں وہ در لباسِ معشوقاں
بر سرِ ناز اور ادا دیکھا
کہیں عاشق نیاز کی صورت
سینہ بریاں و دل جلا دیکھا
(نیاز بریلوی)
وہ نظر چھپ کے مجھے دیکھ رہی ہو جیسے
.
ایک لمحہ میں سمٹ آیا .. صدیوں کا سفر
زندگی تیز .. بہت تیز چلی ہو جیسے
View more
popular replies Popular
Azeem Ur Rehman - Jul 27
میں
نے کوئی خطاء کی نہیں
اس خطاء کی سزا دیجیئے ؟
.
میرا دامن بہت صاف ہے
کوئی تہمت لگا دیجیئے ؟
.
لذت غم بڑھا دیجیئے
آپ پھر مسکرا دیجیئے
اس خطاء کی سزا دیجیئے ؟
.
میرا دامن بہت صاف ہے
کوئی تہمت لگا دیجیئے ؟
.
لذت غم بڑھا دیجیئے
آپ پھر مسکرا دیجیئے
View more
popular replies Popular
Azeem Ur Rehman - Jul 27
ابنِ
مریم ہوا کرے کوئی
میرے دکھ کی دوا کرے کوئی
.
بک رہا ہوں جنوں میں کیا کیا کچھ
کچھ نہ سمجھے خدا کرے کوئی
.
نہ سنو اگر ____برا کہے کوئی
نہ کہو، ____ گر برا کرے کوئی
.
روک لو ،__ گر غلط چلے کوئی
بخش دو ،__گر خطا کرے کوئی
.
جب توقع ہی اٹھ گئی ،_ غالب
کیوں کسی کا __گلاکرے کوئی
میرے دکھ کی دوا کرے کوئی
.
بک رہا ہوں جنوں میں کیا کیا کچھ
کچھ نہ سمجھے خدا کرے کوئی
.
نہ سنو اگر ____برا کہے کوئی
نہ کہو، ____ گر برا کرے کوئی
.
روک لو ،__ گر غلط چلے کوئی
بخش دو ،__گر خطا کرے کوئی
.
جب توقع ہی اٹھ گئی ،_ غالب
کیوں کسی کا __گلاکرے کوئی
View more
popular replies Popular
Azeem Ur Rehman - Aug 11
ﻣﺠﮭﮯ ﮐﯿﺎ ﺧﺒﺮ ﮐﮧ ﻭﮦ ﻋﺸﻖ ﺗﮭﺎ، ﻧﻤﺎﺯ ﺗﮭﯽ ﮐﮧ ﺳﻼﻡ
ﺗﮭﺎ
ﻣﯿﺮﺍ ﺍﺷﮏ ﺍﺷﮏ ﺗﮭﺎ ﻣﻘﺘﺪﯼ، ﺗﺮﺍ ﺣﺮﻑ ﺣﺮﻑ ﺍﻣﺎﻡ ﺗﮭﺎ
ﻣﯿﺮﺍ ﺍﺷﮏ ﺍﺷﮏ ﺗﮭﺎ ﻣﻘﺘﺪﯼ، ﺗﺮﺍ ﺣﺮﻑ ﺣﺮﻑ ﺍﻣﺎﻡ ﺗﮭﺎ
View more
popular replies Popular
View more
popular replies Popular
View more
popular replies Popular
Azeem Ur Rehman - Aug 20
سلجھا ہوا سا فرد سمجھتے ہیں مجھ کو لوگ
الجھا ہوا سا مجھ میں کوئی دوسرا بھی ہے
الجھا ہوا سا مجھ میں کوئی دوسرا بھی ہے
تم وہی دُشمن ِ احیائے صدا ہو کہ نہیں
پسِ زنداں یہ تمہی جلوہ نما ہو کہ نہیں
.
تم نے ہر عہد میں نسلوں سے غدّاری کی
تم نے بازاروں میں عقلوں کی خریداری کی...
اینٹ سے اینٹ بجادی گئی خودداری کی
خوف کو رکھ لیا خدمت پہ کمانداری کی
.
آج تم مجھ سے مری جنس ِ گراں مانگتے ہو ؟
حَلَفِ ذہن و وفادارئ جاں مانگتے ہو ؟
.
جاؤ یہ چیز کسی مدح سرا سے مانگو
طائفے والوں سے ڈھولک کی صدا سے مانگو
اپنے دربانوں سے بدتر فُقرا سے مانگو
اپنے دربار کے گونگے شُعرا سے مانگو
.
مجھ سے پوچھو گے تو خنجر سے عُدو بولے گا
گردنیں کاٹ بھی دو گے تو لہو بولے گا
.
تم نے ہر دور میں دانش پہ کئی وار کئے
جبر کے منہ میں دہکتے ہوئے الفاظ دِیے
اپنی آسائش ِ یک عُمر ِ گریزاں کے لِیے
سب کو تاراج کیا تم نے مگر تم نہ جیے
.
تم ہی بتلاؤ کہ میں کس کا وفادار بنوں ؟
عصمتِ حرف کا یا دار کا غمخوار بنوں ؟
مشعلوں کا یا اندھیروں کا طلبگار بنوں ؟
کس کے خرمن کے لیے شعلہء اسرار بنوں ؟؟
.
آج تم رام کے مونس نہ ہنومان کے دوست
تم نہ کافر کے ثنا خواں نہ مُسلمان کے دوست
نہ تم الحاد کے حامی ہو نہ ایمان کے دوست
تم نہ اشلوک کے حامی ہو نہ قرآن کے دوست
.
تم تو سکّوں کی لپکتی ہوئی جھنکاروں میں
اپنی ماؤں کو اٹھا لاتے ہو بازاروں میں
پسِ زنداں یہ تمہی جلوہ نما ہو کہ نہیں
.
تم نے ہر عہد میں نسلوں سے غدّاری کی
تم نے بازاروں میں عقلوں کی خریداری کی...
اینٹ سے اینٹ بجادی گئی خودداری کی
خوف کو رکھ لیا خدمت پہ کمانداری کی
.
آج تم مجھ سے مری جنس ِ گراں مانگتے ہو ؟
حَلَفِ ذہن و وفادارئ جاں مانگتے ہو ؟
.
جاؤ یہ چیز کسی مدح سرا سے مانگو
طائفے والوں سے ڈھولک کی صدا سے مانگو
اپنے دربانوں سے بدتر فُقرا سے مانگو
اپنے دربار کے گونگے شُعرا سے مانگو
.
مجھ سے پوچھو گے تو خنجر سے عُدو بولے گا
گردنیں کاٹ بھی دو گے تو لہو بولے گا
.
تم نے ہر دور میں دانش پہ کئی وار کئے
جبر کے منہ میں دہکتے ہوئے الفاظ دِیے
اپنی آسائش ِ یک عُمر ِ گریزاں کے لِیے
سب کو تاراج کیا تم نے مگر تم نہ جیے
.
تم ہی بتلاؤ کہ میں کس کا وفادار بنوں ؟
عصمتِ حرف کا یا دار کا غمخوار بنوں ؟
مشعلوں کا یا اندھیروں کا طلبگار بنوں ؟
کس کے خرمن کے لیے شعلہء اسرار بنوں ؟؟
.
آج تم رام کے مونس نہ ہنومان کے دوست
تم نہ کافر کے ثنا خواں نہ مُسلمان کے دوست
نہ تم الحاد کے حامی ہو نہ ایمان کے دوست
تم نہ اشلوک کے حامی ہو نہ قرآن کے دوست
.
تم تو سکّوں کی لپکتی ہوئی جھنکاروں میں
اپنی ماؤں کو اٹھا لاتے ہو بازاروں میں
View more
popular replies Popular
Azeem Ur Rehman - Aug 20
مُفلسی دھات کے سکّوں کو جنم دیتی ہے
زندگی موت کے چکلوں کو جنم دیتی ہے
.
روحیں تہذیب کے شعلوں سے کچل جاتی ہیں
کونپلیں ریل کے پہیوں میں کچل جاتی ہیں ...
.
قہقہے جلتے ہوئے گوشت کی بو دیتے ہیں
اسپتالوں کو جراثیم نمو دیتے ہیں
.
خون بھی ملتا ہے ہوٹل میں رگِ تاک کے ساتھ
عمداً زہر دیا جاتا ہے خوراک کے ساتھ
.
اُسی منڈی میں جہاں صاف کفن بکتا ہے
جسم بکتے ہیں ، ادب بکتا ہے ، فن بکتا ہے
زندگی موت کے چکلوں کو جنم دیتی ہے
.
روحیں تہذیب کے شعلوں سے کچل جاتی ہیں
کونپلیں ریل کے پہیوں میں کچل جاتی ہیں ...
.
قہقہے جلتے ہوئے گوشت کی بو دیتے ہیں
اسپتالوں کو جراثیم نمو دیتے ہیں
.
خون بھی ملتا ہے ہوٹل میں رگِ تاک کے ساتھ
عمداً زہر دیا جاتا ہے خوراک کے ساتھ
.
اُسی منڈی میں جہاں صاف کفن بکتا ہے
جسم بکتے ہیں ، ادب بکتا ہے ، فن بکتا ہے
View more
popular replies Popular
Azeem Ur Rehman - Aug 20
مہر و وفا کی لاش پر سربلند ہیں
جن کو وفا پسند ہے، وہ لوگ چند ہیں
.
ان ہی چند لوگوں سے ہے التجا میری
اٹھو اور جلا دو پھر دیا کوئی !...
.
پھر دور سے نظر آئے ، ہمیں منزل کی روشنی
پھر سے زمانہ دیکھے، یہ قوم ہے وہی !
.
ممکن ہے ہم تو جیتے جی ، منزل نہ پاسکیں
لیکن ہماری نسلیں تو منزل پر جاسکیں ؟
.
ایک بار پھر قائد اور اقبال دے ہمیں
اے سرزمیں کی کوکھ ! کوئی لعل دے ہمیں
کوئی لعل دے ہمیں ؟
کوئی لعل دے ہمیں ..
جن کو وفا پسند ہے، وہ لوگ چند ہیں
.
ان ہی چند لوگوں سے ہے التجا میری
اٹھو اور جلا دو پھر دیا کوئی !...
.
پھر دور سے نظر آئے ، ہمیں منزل کی روشنی
پھر سے زمانہ دیکھے، یہ قوم ہے وہی !
.
ممکن ہے ہم تو جیتے جی ، منزل نہ پاسکیں
لیکن ہماری نسلیں تو منزل پر جاسکیں ؟
.
ایک بار پھر قائد اور اقبال دے ہمیں
اے سرزمیں کی کوکھ ! کوئی لعل دے ہمیں
کوئی لعل دے ہمیں ؟
کوئی لعل دے ہمیں ..
View more
popular replies Popular
View more
popular replies Popular
Azeem Ur Rehman - Aug 20
خدا کرے کہ مری ارض پاک پر اترے
وہ فصلِ گل جسے اندیشۂ زوال نہ ہو
.
یہاں جو پھول کھلے وہ کِھلا رہے برسوں
یہاں خزاں کو گزرنے کی بھی مجال نہ ہو...
.
یہاں جو سبزہ اُگے وہ ہمیشہ سبز رہے
اور ایسا سبز کہ جس کی کوئی مثال نہ ہو
.
گھنی گھٹائیں یہاں ایسی بارشیں برسائیں
کہ پتھروں کو بھی روئیدگی محال نہ ہو
.
خدا کرے نہ کبھی خم سرِ وقارِ وطن
اور اس کے حسن کو تشویشِ ماہ و سال نہ ہو
.
ہر ایک فرد ہو تہذیب و فن کا اوجِ کمال
کوئی ملول نہ ہو کوئی خستہ حال نہ ہو
.
خدا کرے کہ مرے اک بھی ہم وطن کے لیے
حیات جرم نہ ہو زندگی وبال نہ ہو
وہ فصلِ گل جسے اندیشۂ زوال نہ ہو
.
یہاں جو پھول کھلے وہ کِھلا رہے برسوں
یہاں خزاں کو گزرنے کی بھی مجال نہ ہو...
.
یہاں جو سبزہ اُگے وہ ہمیشہ سبز رہے
اور ایسا سبز کہ جس کی کوئی مثال نہ ہو
.
گھنی گھٹائیں یہاں ایسی بارشیں برسائیں
کہ پتھروں کو بھی روئیدگی محال نہ ہو
.
خدا کرے نہ کبھی خم سرِ وقارِ وطن
اور اس کے حسن کو تشویشِ ماہ و سال نہ ہو
.
ہر ایک فرد ہو تہذیب و فن کا اوجِ کمال
کوئی ملول نہ ہو کوئی خستہ حال نہ ہو
.
خدا کرے کہ مرے اک بھی ہم وطن کے لیے
حیات جرم نہ ہو زندگی وبال نہ ہو
View more
popular replies Popular
View more
popular replies Popular
View more
popular replies Popular
View more
popular replies Popular
Azeem Ur Rehman - Aug 21
یاد ماضی عذاب ہے یا رب
چھین لے مجھ سے حافظہ میرا
چھین لے مجھ سے حافظہ میرا
چلو چھوڑو یہ سب بحث و تکرار کی باتیں
یہ بتاؤ ، بچھڑ کے خوش تو ہو نا ۔ ۔ ۔ ؟؟
یہ بتاؤ ، بچھڑ کے خوش تو ہو نا ۔ ۔ ۔ ؟؟
View more
popular replies Popular
View more
popular replies Popular
Azeem Ur Rehman - Aug 21
نہ تھیں اور کوئی بھی رنجشیں،
صرف عادتوں میں تضاد تھا
.
کہ اسے پسند تھیں شوخیاں،
مجھے سادگی میں کمال تھا !
صرف عادتوں میں تضاد تھا
.
کہ اسے پسند تھیں شوخیاں،
مجھے سادگی میں کمال تھا !
View more
popular replies Popular
Azeem Ur Rehman - Aug 23
اس
بار وہ تلخی ہے کہ روٹھے بھی نہیں ہم
اب کہ وہ لڑائی ہے کہ جھگڑا نہ کریں گے!
اب کہ وہ لڑائی ہے کہ جھگڑا نہ کریں گے!
جون
ایلیا
View more
popular replies Popular
Azeem Ur Rehman - Aug 23
ڈارون
تیرا نظریہ ہے سراسر الٹا
____
نسل_ انساں سے بتدریج ہیں بندر نکلے
______
حیدر علی اثر
____
نسل_ انساں سے بتدریج ہیں بندر نکلے
______
حیدر علی اثر
View more
popular replies Popular
Azeem Ur Rehman - Aug 23
کہا
منصور نے خدا ہوں میں
ڈارون بولا، بوزنا ہوں میں
ہنس کے کہنے لگے مرے اک دوست
’’فکر ہر کس بقدر ہمت اوست‘‘
ڈارون بولا، بوزنا ہوں میں
ہنس کے کہنے لگے مرے اک دوست
’’فکر ہر کس بقدر ہمت اوست‘‘
View more
popular replies Popular
Azeem Ur Rehman - Aug 23
کسی کو ہم اپنے
عمل کا حساب کیا دیتے
سوال سارے غلط تھے جواب کیا دیتے
سوال سارے غلط تھے جواب کیا دیتے
منیر
نیازی
View more
popular replies Popular
View more
popular replies Popular
Azeem Ur Rehman - Aug 23
اجڑا
ہے یوں چمن کہ گزرا ہے یہ گمان
اس کام میں شریک کہیں باغباں نہ ہو
اس کام میں شریک کہیں باغباں نہ ہو
تیری
دعا سے قضا تو بدل نہیں سکتی
مگر ہے اس سے یہ ممکن کہ " تو " بدل جائے
.
تیری خودی میں اگر انقلاب ہو پیدا
عجب نہیں کہ یہ چار سو بدل جائے
.
تری دعا ہے کہ ہو تیری آرزو پوری
میری دعا ہے تری آرزو بدل جائے
مگر ہے اس سے یہ ممکن کہ " تو " بدل جائے
.
تیری خودی میں اگر انقلاب ہو پیدا
عجب نہیں کہ یہ چار سو بدل جائے
.
تری دعا ہے کہ ہو تیری آرزو پوری
میری دعا ہے تری آرزو بدل جائے
View more
popular replies Popular
Azeem Ur Rehman - Aug 23
تیرے آزاد بندوں کی نہ یہ دنیا نہ وہ دنیا
یہاں مرنے کی پابندی، وہاں جینے کی پابندی
View more
popular replies Popular
View more
popular replies Popular
Azeem Ur Rehman - Aug 26
آسمانوں سے پکارے جائیں گے
ھم اسی دھوکے میں مارے جائیں گے
رات ہی ھو گی علامت رات کی
رائیگاں سب استعارے جائیں گے...
اکبر معصوم
ھم اسی دھوکے میں مارے جائیں گے
رات ہی ھو گی علامت رات کی
رائیگاں سب استعارے جائیں گے...
اکبر معصوم
View more
popular replies Popular
View more
popular replies Popular
Azeem Ur Rehman - Aug 28
ترے عشق کی انتہا چاہتا ہوں
میری سادگی دیکھ کیا چاہتا ہوں
.
ستم ہو کہ ہو وعدۂ بے حجابی
کوئی بات صبر آزما چاہتا ہوں...
.
یہ جنت مبارک رہے زاہدوں کو
کہ میں آپ کا سامنا چاہتا ہوں
.
بھری بزم میں راز کی بات کہہ دی
بڑا بے ادب ہوں سزا چاہتا ہوں
.
علامہ اقبال رح
میری سادگی دیکھ کیا چاہتا ہوں
.
ستم ہو کہ ہو وعدۂ بے حجابی
کوئی بات صبر آزما چاہتا ہوں...
.
یہ جنت مبارک رہے زاہدوں کو
کہ میں آپ کا سامنا چاہتا ہوں
.
بھری بزم میں راز کی بات کہہ دی
بڑا بے ادب ہوں سزا چاہتا ہوں
.
علامہ اقبال رح
View more
popular replies Popular
View more
popular replies Popular
View more
popular replies Popular
Azeem Ur Rehman - Aug 29
میرے
وطن کی سیاست کا حال مت پوچھو
گھری ہوئی ہے طوائف، تماش بینوں میں
.
آغا شورش کاشمیری
گھری ہوئی ہے طوائف، تماش بینوں میں
.
آغا شورش کاشمیری
ﺳُﻨﺎ ﮨﮯ ﺭﻭﮎ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﻮ ؟ , ﺳُﻨﺎ ﮨﮯ ﭨﻮﮎ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﻮ ؟
ﺑﺘﺎﺅ ﮐﯿﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﻧﺎ ؟ ﻭﮨﯽ ﻣﯿﮟ ﮐﺮﻧﮯ ﺁﯾﺎ ﮨﻮﮞ.. !
ﺑﺘﺎﺅ ﮐﯿﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﻧﺎ ؟ ﻭﮨﯽ ﻣﯿﮟ ﮐﺮﻧﮯ ﺁﯾﺎ ﮨﻮﮞ.. !
View more
popular replies Popular
Azeem Ur Rehman - Sep 1
پانی سستا ہے تو پھر اسکا تحفظ کیسا
خون مہنگا ہے تو ہر شہر میں بہتا کیوں ہے ؟
خون مہنگا ہے تو ہر شہر میں بہتا کیوں ہے ؟
View more
popular replies Popular
Azeem Ur Rehman - Sep 2
اس زندگی کے ہیں دو جہاں
ایک یہ جہاں، ایک وہ جہاں
.
ان دونوں جہانوں کے درمیاں
بس فاصلہ ہے سانس کا !
.
جو چل رہی تو یہ جہاں
جو رک گئی تو وہ جہاں
ایک یہ جہاں، ایک وہ جہاں
.
ان دونوں جہانوں کے درمیاں
بس فاصلہ ہے سانس کا !
.
جو چل رہی تو یہ جہاں
جو رک گئی تو وہ جہاں
View more
popular replies Popular
View more
popular replies Popular
View more
popular replies Popular
View more
popular replies Popular
View more
popular replies Popular
Azeem Ur Rehman - Sep 5
یہ تو اندر کا کرشمہ ھے، جو ھو جاتا ھے ۔ ۔
کب فقیری کسی پوشاک سے وابستہ ھے
کب فقیری کسی پوشاک سے وابستہ ھے
تشنہ لب اٹھ گئے دنیا سے تو پانی برسا!!
جل گیا دل تو ملے آگ بجھانے والے!!
جل گیا دل تو ملے آگ بجھانے والے!!
View more
popular replies Popular
View more
popular replies Popular
Azeem Ur Rehman - Sep 5
تیری حد سے میں کہاں دور نکل سکتا هوں ۔ ۔؟؟
تیری مرضی هے، مجھے توڑ دے اور پھر سے بنا
تیری مرضی هے، مجھے توڑ دے اور پھر سے بنا
View more
popular replies Popular
View more
popular replies Popular
Azeem Ur Rehman - Sep 5
شعبدہ گر بھی پہنتے ہیں خطیبوں کا لباس
بولتا جہل ہے ............. بدنام خرد ہوتی ہے
مظفر وارثی
بولتا جہل ہے ............. بدنام خرد ہوتی ہے
مظفر وارثی
View more
popular replies Popular
View more
popular replies Popular
View more
popular replies Popular
Azeem Ur Rehman - Sep 7
'پلکوں'
کے 'بند' توڑ کے 'دامن' پہ گر گیا
اک 'اشک' میرے 'ضبط' کی 'توہین' کر گیا
اک 'اشک' میرے 'ضبط' کی 'توہین' کر گیا
پی
جا ایام کی تلخی کو بھی ہنس کے ناصر
غم کو سہنے میں بھی قدرت نے مزہ رکھا ہے
غم کو سہنے میں بھی قدرت نے مزہ رکھا ہے
View more
popular replies Popular
Azeem Ur Rehman - Sep 7
کسی بے کس کو اے بیداد مارا تو کیا مارا ؟
جو آپ ہی مر رہا ہو اس کو گر مارا تو کیا مارا ؟
.
بڑے موذی کو مارا نفس امارہ کو گر مارا
نہنگ و اژدہا و شیر نر مارا تو کیا مارا ؟
.
گیا شیطان مارا ایک سجدہ کے نہ کرنے میں
اگر لاکھوں برس سجدے میں سر مارا تو کیا مارا ؟
.
ابراہیم ذوق
View more
popular replies Popular
Azeem Ur Rehman - Sep 8
تاریخ ہزاروں سالوں میں بس اتنی سی بدلی ہے
پہلے دور تھا پتھر کا، اب لوگ ہیں پتھر کے
پہلے دور تھا پتھر کا، اب لوگ ہیں پتھر کے
View more
popular replies Popular
View more
popular replies Popular
View more
popular replies Popular
View more
popular replies Popular
View more
popular replies Popular
Azeem Ur Rehman - Sep 11
کس
قدر یہ سادہ ہیں
سود کے نوالوں سے
.
جب ڈکار آتے ہیں
شکر کی صداؤں سے
.
رب کو یاد کرتے ہیں
رب بھی مسکراتا ہے
.
جب یہ طاق راتوں میں
کچھ تلاش کرتے ہیں
سود کے نوالوں سے
.
جب ڈکار آتے ہیں
شکر کی صداؤں سے
.
رب کو یاد کرتے ہیں
رب بھی مسکراتا ہے
.
جب یہ طاق راتوں میں
کچھ تلاش کرتے ہیں
View more
popular replies Popular
Azeem Ur Rehman - Sep 11
کسی
کو ہم اپنے عمل کا حساب کیا دیتے
سوال سارے غلط تھے جواب کیا دیتے
سوال سارے غلط تھے جواب کیا دیتے
یہ طبیبوں کے بس کی بات نہیں
آپ کا مسئلہ محبت ہے..........
آپ کا مسئلہ محبت ہے..........
View more
popular replies Popular
View more
popular replies Popular
Azeem Ur Rehman - Sep 12
پڑھتا ہے درود آپ ہی تجھ پر تیرا خالق
تصویر پہ خود اپنی مصور بھی فدا ہے
(سید سلیمان ندوی رحمتہ الله علیہ)
تصویر پہ خود اپنی مصور بھی فدا ہے
(سید سلیمان ندوی رحمتہ الله علیہ)
View more
popular replies Popular
View more
popular replies Popular
Azeem Ur Rehman - Sep 12
یہ بھی ممکن ہے تجھے عشق ولایت دے دے
یہ بھی ممکن ہے.... تیرے ہوش ٹھکانے آجائیں
یہ بھی ممکن ہے.... تیرے ہوش ٹھکانے آجائیں
View more
popular replies Popular
Azeem Ur Rehman - Sep 12
اگر وہ پوچھ لیں ہم سے، تمہیں کس بات کا غم ہے
تو پھر کس بات کا غم ہے، اگر وہ پوچھ لیں ہم سے
تو پھر کس بات کا غم ہے، اگر وہ پوچھ لیں ہم سے
View more
popular replies Popular
Azeem Ur Rehman - Sep 12
قبریں ہی جانتی ہیں کہ اِس شہرِجبر میں
مر کر ہوۓ ہیں دفن کہ زندہ گڑے ہیں لوگ
مر کر ہوۓ ہیں دفن کہ زندہ گڑے ہیں لوگ
View more
popular replies Popular
Azeem Ur Rehman - Sep 12
سو میں نے بات ہی بدل دی گلے لگا کے اسے
درست آدمی.......... غلط بات پر اڑا ہوا تھا
درست آدمی.......... غلط بات پر اڑا ہوا تھا
View more
popular replies Popular
Azeem Ur Rehman - Sep 16
شکوہ ظلمت شب سے تو کہیں بہتر تھا
اپنے حصے کی کوئی شمع جلاتے جاتے
اپنے حصے کی کوئی شمع جلاتے جاتے
کمزور ھے میری صحت بھی کمزور میری بیماری بھی !
جب اچھا تھا کچھ کر نہ سکا ،بیمار پڑا تو مر نہ سکا !
جب اچھا تھا کچھ کر نہ سکا ،بیمار پڑا تو مر نہ سکا !
View more
popular replies Popular
Azeem Ur Rehman - Sep 16
مجھے مرہم سے نفرت ہے میں زخموں کا ہوں شیدائی
جہاں منزل دکھائی دے ۔۔ ۔۔ ۔۔ ۔۔ میں چھالے پھوڑ دیتا ہوں
عابی مکھنوی
جہاں منزل دکھائی دے ۔۔ ۔۔ ۔۔ ۔۔ میں چھالے پھوڑ دیتا ہوں
عابی مکھنوی
View more
popular replies Popular
Azeem Ur Rehman - Sep 18
دیکھنے والا تھا منظر ! جب کہا درویش نے ،
کج کلاہو ! .. بادشاہو ! .. تاجدارو ! .. تخلیہ !!!
کج کلاہو ! .. بادشاہو ! .. تاجدارو ! .. تخلیہ !!!
دفن کردو ___ اپنی خواهش کو
ReplyDeleteآبرو ___ آرزو سے بڑھ کر هے
اس ارتقا کا نہ جانے زوال کیا ہو گا ؟
ReplyDeleteبشر کی کوئی صفت آج کے بشرمیں نہیں
دُعا اُس نے بھیجی ہے کُچھ اِس ادا سے
ReplyDeleteسدا خوش رہو تم، ہماری بلا سے
چیچک کے داغ عصمت_ دختر بچا گئے،
ReplyDeleteاس پر فدا کوئی بھی وڈیرا نہیں ہوا
زِحال مستی مکُن بہ رنجش بہ حال ہجراں بیچارہ دل ہے ۔۔۔
ReplyDeleteسنائی دیتی ہے جس کی دھڑکن تمہارا دل یا ہمارا دل ہے
ہم ان کے لئے اہم؟؟؟
ReplyDeleteواہ رے دل تیرے وہم!!!
ایک بچے کی تھام کر انگلی
ReplyDeleteخود کو چلنا سکھا رہا ہوں میں
ReplyDeleteدھوپ نکلی تو میرے جسم سے سایہ نکلا
کس کڑے وقت میں، اپنا بھی پرایا نکلا
کچھ سوچ کے پروانہ محفل میں جلا ہوگا
ReplyDeleteشاید اسی مرنے میں، جینے کا مزا ہوگا؟
"الف" بس حرف نہیں یہ ظرف ہے کمال کا ،
ReplyDeleteابتداء جہاں کی جواب ہر سوال کا۔۔!!
بے دلی کیا یوں ہی دن گزر جائیں گے؟
ReplyDeleteصرف زندہ رہے ہم تو مر جائیں گے!
۔
کتنی دل کش ہو تم، کتنا دلجو ہوں میں
کیا ستم ہے کہ ہم لوگ مر جائیں گے؟
۔
(جون ایلیاء)
تو نے اچھا کیا اے دوست ! سہارا نہ دیا ۔۔
ReplyDeleteمجھ کو لغزش کی ضرورت تھی سنبھلنے کے لیے !
وقت سے پوچھ رہا ہے کوئی،
ReplyDeleteزخم کیا واقعی بھر جاتے ہیں؟
زندگی تیرے تعاقب میں ہم
اتنا چلتے ہیں کہ مر جاتے ہیں
وہ جنس نہیں ایمان، جسے لے آئیں دکانِ فلسفہ سے!
ReplyDeleteڈھونڈے سے ملے گی عاقل کو یہ قرآں کے سیپاروں میں!
___________________
(شاعر: ظفر علی خاں)
___________________
ﻣﺠﮫ ﭘﮧ ﺗﺤﻘﯿﻖ ____ ، ﻣﯿﺮﮮ ﺑﻌﺪ ﮐﺮﮮ ﮔﯽ ﺩُﻧﯿﺎ
ReplyDeleteﻣُﺠﮫ ﮐﻮ ﺳﻤﺠﮭﯿﮟ ﮔﮯ __ ، ﻣﯿﺮﮮ ﺑﻌﺪ ﺯﻣﺎﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ